🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ رَسُولٌ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
21
رَسُولٌ
رَسُولٌ مِنَ اللَّهِ يَتْلُو صُحُفًا مُطَهَّرَةً [98-البينة:2]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اللہ تعالیٰ کا ایک رسول جو پاک صحیفے پڑھے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(یعنی) خدا کے پیغمبر جو پاک اوراق پڑھتے ہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اللہ کی طرف سے ایک رسول، جو پاک صحیفے پڑھ کر سنائے۔