رَسُوۡلٌ مِّنَ اللّٰہِ یَتۡلُوۡا صُحُفًا مُّطَہَّرَۃً ۙ﴿۲﴾
اللہ کی طرف سے ایک رسول، جو پاک صحیفے پڑھ کر سنائے۔[2]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
رَسُولٌ ر س ل |
A Messenger اَرْسَلَ:کسی کو پیغام دے کر بھیجنا۔ مترادفات .اَرْسَلَ، بَعَثَ،
|
|
مِنَ
|
from |
اللَّهِ أ ل ه |
Allah |
يَتْلُو ت ل و |
reciting |
صُحُفًا ص ح ف |
pages صُحُف:بڑے بڑے صفحات میں لکھا ہونے کی وجہ سے صحف کہا گیا ہے۔ مترادفات .طَائِر، كِتَاب، قِطّ، صُحُف،
|
|
مُطَهَّرَةً ط ه ر |
purified |