🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة البينة
رَسُوۡلٌ مِّنَ اللّٰہِ یَتۡلُوۡا صُحُفًا مُّطَہَّرَۃً ۙ﴿۲﴾
اللہ تعالیٰ کا ایک رسول (1) جو پاک آسمانی کتاب پڑھے۔ (2)[2]
تفسیر احسن البیان
2۔ 1 حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ۔ 2 یعنی قرآن مجید جو لوح محفوظ میں پاک صحیفوں میں درج ہے۔