🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ أَحَسُّوا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
أَحَسُّوا
فَلَمَّا أَحَسُّوا بَأْسَنَا إِذَا هُمْ مِنْهَا يَرْكُضُونَ [21-الأنبياء:12]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جب انہوں نے ہمارے عذاب کا احساس کر لیا، تو لگے اس سے بھاگنے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جب انہوں نے ہمارے (مقدمہ) عذاب کو دیکھا تو لگے اس سے بھاگنے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو جب انھوں نے ہمارا عذاب محسوس کیا اچانک وہ ان (بستیوں) سے بھاگ رہے تھے۔