🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ أَزْرِي کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
أَزْرِي
اشْدُدْ بِهِ أَزْرِي [20-طه:31]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
تو اس سے میری کمر کس دے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اس سے میری قوت کو مضبوط فرما

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اس کے ساتھ میری پشت مضبوط کر دے۔