🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ الرَّادِفَةُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
الرَّادِفَةُ
تَتْبَعُهَا الرَّادِفَةُ [79-النازعات:7]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اس کے بعد ایک پیچھے آنے والی (پیچھے پیچھے) آئے گی

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پھر اس کے پیچھے اور (بھونچال) آئے گا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اس کے بعد ساتھ ہی پیچھے آنے والا ( زلزلہ ) آئے گا۔