🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ اللَّهَبِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
اللَّهَبِ
لَا ظَلِيلٍ وَلَا يُغْنِي مِنَ اللَّهَبِ [77-المرسلات:31]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جو در اصل نہ سایہ دینے واﻻ ہے اور نہ شعلے سے بچاسکتا ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
نہ ٹھنڈی چھاؤں اور نہ لپٹ سے بچاؤ

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
نہ سایہ کرنے والا ہے اور نہ وہ شعلے سے کسی کام آتا ہے۔