🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ الْأَثِيمِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
الْأَثِيمِ
طَعَامُ الْأَثِيمِ [44-الدخان:44]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
گناه گار کا کھانا ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
گنہگار کا کھانا ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
گناہ گار کا کھانا ہے۔