🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ الْجَمْعُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
الْجَمْعُ
سَيُهْزَمُ الْجَمْعُ وَيُوَلُّونَ الدُّبُرَ [54-القمر:45]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
عنقریب یہ جماعت شکست دی جائےگی اور پیٹھ دے کر بھاگے گی

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
عنقریب یہ جماعت شکست کھائے گی اور یہ لوگ پیٹھ پھیر کر بھاگ جائیں گے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
عنقریب یہ جماعت شکست کھائے گی اور یہ لوگ پیٹھیں پھیر کر بھاگیں گے ۔