سَیُہۡزَمُ الۡجَمۡعُ وَ یُوَلُّوۡنَ الدُّبُرَ ﴿۴۵﴾
عنقریب یہ جماعت شکست کھائے گی اور یہ لوگ پیٹھیں پھیر کر بھاگیں گے ۔[45]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
سَيُهْزَمُ ه ز م |
Soon will be defeated |
الْجَمْعُ ج م ع |
(their) assembly جَمَعَ:جمع کا لفظ عام ہے۔ ہر قسم کی چیزوں کے لیے اور ظاہری اور معنوی سب صورتوں میں استعمال ہوتا ہے۔ مترادفات .جَمَعَ، اِجْتَمَعَ، حَشَرَ، خَزَنَ، وَسَقَ ، اِتَّسَقَ، كَفَتَ، لَمَّ، حَصَّلَ، مَثَاَبة،
| اِجْتَمَعَ:اجتمع صرف جانداروں کو اکٹھا کرنے کے لئے۔ مترادفات .جَمَعَ، اِجْتَمَعَ، حَشَرَ، خَزَنَ، وَسَقَ ، اِتَّسَقَ، كَفَتَ، لَمَّ، حَصَّلَ، مَثَاَبة،
| جَمْع :کسی بھی موقع پر جمع شدہ لوگ۔ مترادفات .جَمْع ،
|
|
وَيُوَلُّونَ و ل ي |
and they will turn وَلَايَة:کسی چیز کے جملہ اختیارات کا کسی شخص کے قبضہ میں ہونا۔ مترادفات .خِيَرَة، مَلْك، وَلَايَة، اَمْكَنَ،
|
|
الدُّبُرَ د ب ر |
(their) backs دَابِر:بیچ کنی کے لیے استعمال ہوتا ہے خرابی کی جڑ یا بنیاد۔ مترادفات .اَصْل، اَعْجَاز، دَابِر،
|
|