🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ الْخِيَامِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
الْخِيَامِ
حُورٌ مَقْصُورَاتٌ فِي الْخِيَامِ [55-الرحمن:72]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
(گوری رنگت کی) حوریں جنتی خیموں میں رہنے والیاں ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(وہ) حوریں (ہیں جو) خیموں میں مستور (ہیں)

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
سفید جسم، سیاہ آنکھوں والی عورتیں، جو خیموں میں روکی ہوئی ہیں۔