🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ تَرَدَّى کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
تَرَدَّى
وَمَا يُغْنِي عَنْهُ مَالُهُ إِذَا تَرَدَّى [92-الليل:11]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اس کا مال اسے (اوندھا) گرنے کے وقت کچھ کام نہ آئے گا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور جب وہ (دوزخ کے گڑھے میں) گرے گا تو اس کا مال اس کے کچھ کام نہ آئے گا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور اس کا مال اس کے کسی کام نہ آئے گا جب وہ ( گڑھے میں) گرے گا۔