🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ تُورُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
تُورُونَ
أَفَرَأَيْتُمُ النَّارَ الَّتِي تُورُونَ [56-الواقعة:71]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اچھا ذرا یہ بھی بتاؤ کہ جو آگ تم سلگاتے ہو

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
بھلا دیکھو تو جو آگ تم درخت سے نکالتے ہو

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر کیا تم نے دیکھی وہ آگ جو تم سلگاتے ہو؟