🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ جَزَيْتُهُمُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
جَزَيْتُهُمُ
إِنِّي جَزَيْتُهُمُ الْيَوْمَ بِمَا صَبَرُوا أَنَّهُمْ هُمُ الْفَائِزُونَ [23-المؤمنون:111]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
میں نے آج انہیں ان کے اس صبر کا بدلہ دے دیا ہے کہ وه خاطر خواه اپنی مراد کو پہنچ چکے ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
آج میں نے اُن کو اُن کے صبر کا بدلہ دیا، کہ وہ کامیاب ہوگئے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بے شک میں نے انھیں آج اس کے بدلے جو انھوں نے صبر کیا، یہ جزا دی ہے کہ بے شک وہی کامیاب ہیں۔