🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ جَزُوعًا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
جَزُوعًا
إِذَا مَسَّهُ الشَّرُّ جَزُوعًا [70-المعارج:20]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جب اسے مصیبت پہنچتی ہے تو ہڑبڑا اٹھتا ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جب اسے تکلیف پہنچتی ہے تو گھبرا اٹھتا ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
جب اسے تکلیف پہنچتی ہے تو بہت گھبرا جانے والا ہے۔