🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ ذَاتُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
ذَاتُ
فِيهَا فَاكِهَةٌ وَالنَّخْلُ ذَاتُ الْأَكْمَامِ [55-الرحمن:11]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جس میں میوے ہیں اور خوشے والے کھجور کے درخت ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اس میں میوے اور کھجور کے درخت ہیں جن کے خوشوں پر غلاف ہوتے ہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اس میں پھل ہیں اور کھجور کے درخت جو (خوشوں پر) غلافوں والے ہیں۔