🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ سَلَكَكُمْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
سَلَكَكُمْ
مَا سَلَكَكُمْ فِي سَقَرَ [74-المدثر:42]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
تمہیں دوزخ میں کس چیز نے ڈاﻻ

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کہ تم دوزخ میں کیوں پڑے؟

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تمھیں کس چیز نے سقر میں داخل کر دیا؟