🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ غَوْلٌ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
غَوْلٌ
لَا فِيهَا غَوْلٌ وَلَا هُمْ عَنْهَا يُنْزَفُونَ [37-الصافات:47]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
نہ اس سے درد سر ہو اور نہ اس کے پینے سے بہکیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
نہ اس سے دردِ سر ہو اور نہ وہ اس سے متوالے ہوں گے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
نہ اس میں کوئی درد سر ہوگا اور نہ وہ اس سے مدہوش کیے جائیں گے۔