🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ فَأَصْبَحَتْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
فَأَصْبَحَتْ
فَأَصْبَحَتْ كَالصَّرِيمِ [68-القلم:20]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پس وه باغ ایسا ہو گیا جیسے کٹی ہوئی کھیتی

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تو وہ ایسا ہوگیا جیسے کٹی ہوئی کھیتی

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو صبح کووہ (باغ) کٹی ہوئی کھیتی کی طرح ہو گیا۔