🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ فَادْخُلِي کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
فَادْخُلِي
فَادْخُلِي فِي عِبَادِي [89-الفجر:29]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پس میرے خاص بندوں میں داخل ہو جا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تو میرے (ممتاز) بندوں میں شامل ہو جا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پس میرے ( خاص) بندوں میں داخل ہو جا۔