🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ فَاعْبُدْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
فَاعْبُدْ
بَلِ اللَّهَ فَاعْبُدْ وَكُنْ مِنَ الشَّاكِرِينَ [39-الزمر:66]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
بلکہ تو اللہ ہی کی عبادت کر اور شکر کرنے والوں میں سے ہو جا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
بلکہ خدا ہی کی عبادت کرو اور شکرگزاروں میں ہو

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بلکہ اللہ ہی کی پھر عبادت کر اور شکر کرنے والوں سے ہو جا۔