🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ فَكِهِينَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
فَكِهِينَ
وَإِذَا انْقَلَبُوا إِلَى أَهْلِهِمُ انْقَلَبُوا فَكِهِينَ [83-المطففين:31]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور جب اپنے والوں کی طرف لوٹتے تو دل لگیاں کرتے تھے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور جب اپنے گھر کو لوٹتے تو اتراتے ہوئے لوٹتے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور جب اپنے گھر والوں کے پاس واپس آتے تو خوش گپیاں کرتے ہوئے واپس آتے تھے ۔