🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ فَلَنِعْمَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
فَلَنِعْمَ
وَلَقَدْ نَادَانَا نُوحٌ فَلَنِعْمَ الْمُجِيبُونَ [37-الصافات:75]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور ہمیں نوح (علیہ السلام) نے پکارا تو (دیکھ لو) ہم کیسے اچھے دعا قبول کرنے والے ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور ہم کو نوح نے پکارا سو (دیکھ لو کہ) ہم (دعا کو کیسے) اچھے قبول کرنے والے ہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور بلاشبہ یقینا نوح نے ہمیں پکارا تو یقینا ہم اچھے قبول کرنے والے ہیں۔