🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ فَيَذَرُهَا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
فَيَذَرُهَا
فَيَذَرُهَا قَاعًا صَفْصَفًا [20-طه:106]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور زمین کو بالکل ہموار صاف میدان کر کے چھوڑے گا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور زمین کو ہموار میدان کر چھوڑے گا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر انھیں ایک چٹیل میدان بنا کرچھوڑے گا۔