🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ لَابِثِينَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
لَابِثِينَ
لَابِثِينَ فِيهَا أَحْقَابًا [78-النبأ:23]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اس میں وه مدتوں تک پڑے رہیں گے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اس میں وہ مدتوں پڑے رہیں گے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
وہ مدتوں اسی میں رہنے والے ہیں ۔