🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ لَظَى کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
لَظَى
كَلَّا إِنَّهَا لَظَى [70-المعارج:15]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
(مگر) ہرگز یہ نہ ہوگا، یقیناً وه شعلہ والی (آگ) ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(لیکن) ایسا ہرگز نہیں ہوگا وہ بھڑکتی ہوئی آگ ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ہرگز نہیں! یقینا وہ (جہنم) ایک شعلہ مارنے والی آگ ہے۔