🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ لَيُنْبَذَنَّ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
لَيُنْبَذَنَّ
كَلَّا لَيُنْبَذَنَّ فِي الْحُطَمَةِ [104-الهمزة:4]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ہرگز نہیں یہ تو ضرور توڑ پھوڑ دینے والی آگ میں پھینک دیا جائے گا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ہر گز نہیں وہ ضرور حطمہ میں ڈالا جائے گا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ہرگز نہیں، یقینا وہ ضرور حُطمہ میں پھینکا جائے گا۔