🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ لِلْمُوقِنِينَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
لِلْمُوقِنِينَ
وَفِي الْأَرْضِ آيَاتٌ لِلْمُوقِنِينَ [51-الذاريات:20]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور یقین والوں کے لئے تو زمین میں بہت سی نشانیاں ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور یقین کرنے والوں کے لئے زمین میں (بہت سی) نشانیاں ہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور زمین میں یقین کرنے والوں کے لیے کئی نشانیاں ہیں۔