🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ مُتْرَفِينَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
مُتْرَفِينَ
إِنَّهُمْ كَانُوا قَبْلَ ذَلِكَ مُتْرَفِينَ [56-الواقعة:45]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
بیشک یہ لوگ اس سے پہلے بہت نازوں میں پلے ہوئے تھے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
یہ لوگ اس سے پہلے عیشِ نعیم میں پڑے ہوئے تھے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بے شک وہ اس سے پہلے نعمتوں میںپالے ہوئے تھے۔