🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ نَزِيدَكُمْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
نَزِيدَكُمْ
فَذُوقُوا فَلَنْ نَزِيدَكُمْ إِلَّا عَذَابًا [78-النبأ:30]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اب تم (اپنے کیے کا) مزه چکھو ہم تمہارا عذاب ہی بڑھاتے رہیں گے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
سو (اب) مزہ چکھو۔ ہم تم پر عذاب ہی بڑھاتے جائیں گے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پس چکھو کہ ہم تمھیں عذاب کے سوا ہرگز کسی چیز میں زیادہ نہیں کریں گے۔