🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَآمَنَهُمْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَآمَنَهُمْ
الَّذِي أَطْعَمَهُمْ مِنْ جُوعٍ وَآمَنَهُمْ مِنْ خَوْفٍ [106-قريش:4]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جس نے انہیں بھوک میں کھانا دیا اور ڈر (اور خوف) میں امن (وامان) دیا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جس نے ان کو بھوک میں کھانا کھلایا اور خوف سے امن بخشا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
وہ جس نے انھیں بھوک سے ( بچا کر) کھانا دیا اور خوف سے (بچا کر) امن دیا۔