🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَالسَّابِحَاتِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَالسَّابِحَاتِ
وَالسَّابِحَاتِ سَبْحًا [79-النازعات:3]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور تیرنے پھرنے والوں کی قسم!

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور ان کی جو تیرتے پھرتے ہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور جو تیرنے والے ہیں! تیزی سے تیرنا۔