🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَتَغْشَى کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَتَغْشَى
سَرَابِيلُهُمْ مِنْ قَطِرَانٍ وَتَغْشَى وُجُوهَهُمُ النَّارُ [14-إبراهيم:50]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ان کے لباس گندھک کے ہوں گے اور آگ ان کے چہروں پر بھی چڑھی ہوئی ہوگی

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ان کے کرتے گندھک کے ہوں گے اور ان کے مونہوں کو آگ لپیٹ رہی ہوگی

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ان کی قمیصیں رال(بیروزا) کی ہوں گی اور ان کے چہروں کو آگ ڈھانپے ہوگی۔