🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ وَفَوَاكِهَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَفَوَاكِهَ
وَفَوَاكِهَ مِمَّا يَشْتَهُونَ [77-المرسلات:42]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور ان میووں میں جن کی وه خواہش کریں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور میؤوں میں جو ان کو مرغوب ہوں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور پھلوں میں، جس قسم میں سے وہ چاہیں گے۔