🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ يَسْتَعْجِلُونَكَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
يَسْتَعْجِلُونَكَ
يَسْتَعْجِلُونَكَ بِالْعَذَابِ وَإِنَّ جَهَنَّمَ لَمُحِيطَةٌ بِالْكَافِرِينَ [29-العنكبوت:54]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یہ عذاب کی جلدی مچا رہے ہیں اور (تسلی رکھیں) جہنم کافروں کو گھیر لینے والی ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
یہ تم سے عذاب کے لئے جلدی کررہے ہیں۔ اور دوزخ تو کافروں کو گھیر لینے والی ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
وہ تجھ سے جلدی عذاب کا مطالبہ کرتے ہیں، حالانکہ بے شک جہنم یقینا کافروں کو گھیرنے والی ہے۔