🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ يُسْجَرُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
يُسْجَرُونَ
فِي الْحَمِيمِ ثُمَّ فِي النَّارِ يُسْجَرُونَ [40-غافر:72]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کھولتے ہوئے پانی میں اور پھر جہنم کی آگ میں جلائے جائیں گے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(یعنی) کھولتے ہوئے پانی میں۔ پھر آگ میں جھونک دیئے جائیں گے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کھولتے پانی میں، پھر آگ میں جھونکے جائیں گے۔