🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة الرحمٰن
ذَوَاتَاۤ اَفۡنَانٍ ﴿ۚ۴۸﴾
(دونوں جنتیں) بہت سی ٹہنیوں اور شاخوں والی ہیں (1)[48]
تفسیر احسن البیان
48۔ 1 یہ اشارہ ہے اس طرف کہ اس میں سایہ گنجان اور گہرا ہوگا، نیز پھلوں کی کثرت ہوگی، کیونکہ کہتے ہیں ہر شاخ ٹہنی پھلوں سے لدی ہوگی (ابن کثیر)