🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة الحاقة
قُطُوۡفُہَا دَانِیَۃٌ ﴿۲۳﴾
جس کے میوے جھکے پڑے ہوں گے (1)[23]
تفسیر احسن البیان
23۔ 1 یعنی بالکل قریب ہونگے کوئی لیٹے لیٹے بھی توڑنا چاہے گا تو ممکن ہوگا۔