🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة المعارج
سَاَلَ سَآئِلٌۢ بِعَذَابٍ وَّاقِعٍ ۙ﴿۱﴾
سَاَلَ : سوال کیا سَآئِلٌۢ : سوال کرنے والے نے بِعَذَابٍ : عذاب کا وَّاقِعٍ : جو واقع ہونے والا ہے [1]
تفسیر احسن البیان
ایک سوال کرنے والے نے (1) اس عذاب کا سوال کیا جو واضح ہونے والا ہے۔