🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة المرسلات
وَّ فَوَاکِہَ مِمَّا یَشۡتَہُوۡنَ ﴿ؕ۴۲﴾
اور ان میووں میں جن کی وہ خواہش کریں (1)[42]
تفسیر احسن البیان
42۔ 1 ہر قسم کے پھل، جب بھی خواہش کریں گے، آموجود ہونگے۔