🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة الم نشرح
وَ اِلٰی رَبِّکَ فَارۡغَبۡ ٪﴿۸﴾
اور اپنے پروردگار ہی کی طرف دل لگا (1)[8]
تفسیر احسن البیان
8۔ 1 یعنی اسی سے جنت کی امید رکھ، اسی سے اپنی حاجتیں طلب کر اور تمام معاملات میں اسی پر اعتماد اور بھروسہ رکھ۔