🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة القارعة
فَہُوَ فِیۡ عِیۡشَۃٍ رَّاضِیَۃٍ ؕ﴿۷﴾
وہ دل پسند آرام کی زندگی میں ہوگا۔ (1)[7]
تفسیر احسن البیان
7۔ 1 یعنی ایسی زندگی جس کو وہ صاحب زندگی پسند کرے گا۔