🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة الناس
مَلِکِ النَّاسِ ۙ﴿۲﴾
لوگوں کے مالک کی (1)[2]
تفسیر احسن البیان
2۔ 1 جو ذات، تمام انسانوں کی پرورش اور نہگداشت کرنے والی ہے، وہی اس لائق ہے کہ کائنات کی حکمرانی اور بادشاہی بھی اسی کے پاس ہو۔