🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة الناس
اِلٰہِ النَّاسِ ۙ﴿۳﴾
لوگوں کے معبود کی (پناہ میں) (1)۔[3]
تفسیر احسن البیان
3۔ 1 اور جو تمام کائنات کا پروردگار ہو، پوری کائنات پر اسی کی بادشاہی ہو، وہی ذات اس بات کی مستحق ہے کہ اس کی عبادت کی جائے اور وہی تمام لوگوں کا معبود ہو۔ چناچہ میں اسی عظیم و برتر ہستی کی پناہ حاصل کرتا ہوں۔