🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر القرآن الکریم
سورة طه
اشۡدُدۡ بِہٖۤ اَزۡرِیۡ ﴿ۙ۳۱﴾
اس کے ساتھ میری پشت مضبوط کر دے۔[31]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 32،31){اشْدُدْ بِهٖۤ اَزْرِيْ …: اشْدُدْ } اکثر قراء کی قراء ت کے مطابق یہ {شَدَّ يَشُدُّ} (ن) سے ہمزہ کے ضمہ کے ساتھ فعل امر ہے۔ اسی طرح { اَشْرِكْهُ اَشْرَكَ يُشْرِكُ} (افعال) سے فعل امر ہے۔