🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر القرآن الکریم
سورة النجم
وَ تَضۡحَکُوۡنَ وَ لَا تَبۡکُوۡنَ ﴿ۙ۶۰﴾
اور ہنستے ہو اور روتے نہیں ہو۔[60]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 60) {وَ تَضْحَكُوْنَ وَ لَا تَبْكُوْنَ:} یعنی بجائے اس کے کہ تم یہ سن کر ڈر جاتے کہ کہیں ہم پر بھی ایسا عذاب نہ آ جائے اور رونے لگتے، الٹا اس کا مذاق اڑاتے اور ہنستے ہو۔