🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر القرآن الکریم
سورة الانشقاق
فَبَشِّرۡہُمۡ بِعَذَابٍ اَلِیۡمٍ ﴿ۙ۲۴﴾
پس انھیں ایک دردناک عذاب کی خوش خبری دے دے۔[24]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 24) {فَبَشِّرْهُمْ بِعَذَابٍ اَلِيْمٍ:} بشارت اس خوشی کی خبر کو کہتے ہیں جس کا اثر {”بَشَرَةٌ“} (جلد) پر ظاہر ہو جائے، یہاں عذاب الیم کے لیے بشارت کا لفظ بطور استہزا ہے۔