🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر القرآن الکریم
سورة الغاشية
لَیۡسَ لَہُمۡ طَعَامٌ اِلَّا مِنۡ ضَرِیۡعٍ ۙ﴿۶﴾
ان کے لیے کوئی کھانا نہیں ہوگا مگر ضریع سے۔[6]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 6){ لَيْسَ لَهُمْ طَعَامٌ اِلَّا مِنْ ضَرِيْعٍ: ” ضَرِيْعٍ “} ایک خاردار پودا ہے جو تازہ ہو تو اہل حجاز اسے {”شِبْرِقٌ“} کہتے ہیں اور خشک ہو تو {”ضَرِيْعٌ“} جو سخت زہریلا ہوتا ہے۔ [ دیکھیے بخاري، التفسیر، سورۃ: { ہل أتاک… }، بعد ح: ۴۹۴۱ ]