🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر القرآن الکریم
سورة الغاشية
لَّا تَسۡمَعُ فِیۡہَا لَاغِیَۃً ﴿ؕ۱۱﴾
وہ اس میں بے ہودگی والی کوئی بات نہیں سنیں گے۔[11]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 11) {لَا تَسْمَعُ فِيْهَا لَاغِيَةً:} اس کی وضاحت کے لیے دیکھیے سورۂ نبا کی آیت (۳۵) کی تفسیر۔