🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر القرآن الکریم
سورة الغاشية
فِیۡہَا سُرُرٌ مَّرۡفُوۡعَۃٌ ﴿ۙ۱۳﴾
اس میں اونچے اونچے تخت ہیں ۔[13]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 13) {فِيْهَا سُرُرٌ مَّرْفُوْعَةٌ:} جہاں سے وہ گردو پیش والی ہر چیز کا نظارہ کر رہے ہوں گے۔